[00:00.000] |
作曲 : Bilal Maqsood |
[00:07.718] |
کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے |
[00:10.963] |
بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے |
[00:13.711] |
تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا |
[00:19.958] |
کاغذ کی ناؤ پہ لکھا |
[00:23.217] |
آدھا پونا جھوٹا سچّا |
[00:26.215] |
لفظوں کے دریا میں بہہ گیا |
[00:30.955] |
لاؤ ہاتھ |
[00:32.958] |
جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں |
[00:34.715] |
اِدھر دیکھو |
[00:37.463] |
کہو تم جی لیں یا مر لیں |
[00:46.455] |
سجنی میں تیرے گن گانواں |
[00:50.960] |
تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں |
[00:54.208] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[00:58.709] |
سجنی میں تیرے گن گانواں |
[01:03.462] |
تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں |
[01:06.709] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[01:12.208] |
سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے |
[01:15.208] |
کنگن، بالی، جھمکے، گہنے |
[01:18.206] |
سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا |
[01:24.875] |
بارش، گھنگرو، چھن چھن چھن چھن |
[01:27.624] |
کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن |
[01:30.621] |
ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا |
[01:35.624] |
لاؤ ہاتھ |
[01:37.626] |
جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں |
[01:41.871] |
اِدھر دیکھو |
[01:43.623] |
کہو تم جی لیں یا مر لیں |
[01:51.125] |
سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے |
[01:56.873] |
میری ٹھنڈی چھانواں |
[01:59.125] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[02:03.370] |
سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے |
[02:09.127] |
میری ٹھنڈی چھانواں |
[02:11.378] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[02:54.851] |
پہرا آنکھوں پہ تیری صورت کا |
[03:02.104] |
رہتا ہے اب ہر پل |
[03:07.353] |
کیا سنا تو نے میں نے جو کہا؟ |
[03:10.352] |
میں نے جو کہا؟ |
[03:14.594] |
لاؤ ہاتھ |
[03:19.347] |
جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں |
[03:23.352] |
اِدھر دیکھو |
[03:25.094] |
کہو تم جی لیں یا مر لیں |
[03:32.597] |
سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے |
[03:38.356] |
میری ٹھنڈی چھانواں |
[03:40.596] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[03:44.851] |
سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے |
[03:50.599] |
میری ٹھنڈی چھانواں |
[03:53.099] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |
[03:57.106] |
سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے |
[04:03.103] |
میری ٹھنڈی چھانواں |
[04:05.353] |
میں رانجھا، تو ہے ہیر |